Assistant Paper (18-10-2020)

    Q32: Which article of the constitution of Pakistan is relevant to the national language?

    پاکستان کے آئین کا کون سا آرٹیکل قومی زبان سے متعلق ہے؟

    Q33: Angela Merkel has served as the head of which country?

    انجیلا مرکل کس ملک کی سربراہ رہ چکی ہیں؟

    Q34: Partition of Bangal was annulled under British Monarch?

    بنگال کی تقسیم برطانوی کس بادشاہ کے دور میں منسوخ ہوئی؟

    Q35: Rainfall is measured using a _____?

    بارش کی پیمائش _____ کا استعمال کرتے ہوئے کی جاتی ہے؟

    Q38: Which of the following river flows in Canada?

    مندرجہ ذیل میں سے کون سا دریا کینیڈا میں بہتا ہے؟

    Q39: What are the function of logical unit in computer?

    کمپیوٹر میں منطقی یونٹ کے کام کیا ہیں؟