PPSC Assistant Past Paper held in 2022

    Q1: Who discover Penicillin?

    پینسلن کس نے دریافت کی؟

    Q2: Siha-e-Sitta are ______ books of Hadith?

    سیہ ستہ حدیث کی کتنی کتابیں ہیں؟

    Q3: Under Indus Water Treaty which of the following rivers were given to Pakistan?

    انڈس واٹر ٹریٹی کے تحت پاکستان کو مندرجہ ذیل میں سے کونسا دریا دیا گیا؟

    Q4: When did Pakistan join SEATO?

    پاکستان سیٹو میں کب شامل ہوا؟

    Q5: Which country is situated in the east of Pakistan?

    پاکستان کے مشرق میں کون سا ملک واقع ہے؟

    Q6: The Tashkent declaration between Pakistan and India was signed on?

    پاکستان اور بھارت کے درمیان معاہدہ تاشقند پر دستخط کب ہوئے؟

    Q7: The highest waterfall of the world is?

    دنیا کی بلند ترین آبشار کون سی ہے؟

    Q8: Which companion narrated the most number of Hadith?

    سب سے زیادہ حدیث کس صحابی نے بیان کی؟

    Q9: Which is the currency of Sri Lanka?

    سری لنکا کی کرنسی کون سی ہے؟

    Q10: Minimum and maximum font size in MS Word is _____?

    ایم ایس ورڈ میں فونٹ کا کم سے کم اور زیادہ سے زیادہ سائز _____ ہے؟