PPSC Assistant Past Paper 2019 (P-6)
Q81: What is the Capital of Ireland?
آئرلینڈ کا دارالحکومت کونسا ہے؟
Q82: Among the following Prophets, whose nation was awarded with the Mann-o-Salwa?
درج ذیل انبیاء میں سے کس کی امت کو من و سلویٰ سے نوازا گیا؟
Q85: In MS Word 2007, which shortcut key is used to switch to Outline view?
ایم ایس ورڈ 2007 میں، آؤٹ لائن ویو پر جانے کے لیے کون سی شارٹ کٹ کی استعمال ہوتی ہے؟