PPSC Assistant Past Paper 2019 (P-5)
Q71: Which of the following is a non-metal that remains in liquid form at room temperature?
مندرجہ ذیل میں سے کون سی غیر دھات ہے جو کمرے کے درجہ حرارت پر مائع کی شکل میں رہتی ہے؟
Q72: The International Monetary Fund (IMF) works to foster _____?
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) _____ کو فروغ دینے کے لیے کام کرتا ہے؟
Q73: Which surah is called “Babul Quran”?
باب القرآن کس سورت کو کہتے ہیں؟
Q77: صفر کا متضاد کیا ہے؟
Q80: Which of the following animal's eyes are bigger than it's brain?
مندرجہ ذیل میں سے کس جانور کی آنکھیں اس کے دماغ سے بڑی ہیں؟