PPSC Assistant Past Paper 2016 (P-4)
Q21: Where was Choudhry Rahmat Ali buried?
چوہدری رحمت علی کو کہاں دفن کیا گیا؟
Q22: Which of the following river passes the Equator twice?
مندرجہ ذیل میں سے کون سا دریا خط استوا سے دو بار گزرتا ہے؟
Q23: Which UN body deals with Population Problems?
اقوام متحدہ کا کون سا ادارہ آبادی کے مسائل سے نمٹتا ہے؟
Q24: Who among the following remained viceroy of India from 1943 to 1947?
مندرجہ ذیل میں سے کون 1943 سے 1947 تک ہندوستان کا وائسرائے رہا؟
Q25: The largest (by population) country in Africa is _____?
افریقہ کا سب سے بڑا (آبادی کے لحاظ سے) ملک _____ ہے؟
Q27: Iblees was _____?
ابلیس کیا تھا؟
Q28: Bile is manufactured and stored by which organ?
بائل کس ارگن سے مینوفیکچر اور سٹور ہوتے ہیں
Q30: The headquarters of League of Nations was at?
لیگ آف نیشنز کا ہیڈ کوارٹر کہاں ہے؟