Explanation
حیات سعدی حالی ؔکی لکھی ہوئی اولین سوانح عمری ہے۔
جس میں انہوں نے شیخ سعدی کی زندگی اور ادبی کارناموں کو بہت ہی خوبصورت اور جامع انداز میں پیش کیا ہے۔
یہ کتاب دو حصوں میں منقسم ہے۔
پہلے حصے میں حالا ت زندگی ہیں اور
دوسرے حصے میں سعدی کی شاعری اور نثر نگاری کے مختلف پہلوؤں پر بحث کی گئی ہے۔