PPSC all MCQs 2025
Q891: The first Gazette of Pakistan was issued on August 15 , 1947?
پاکستان کا پہلا گزٹ 15 اگست 1947 کو جاری کیا گیا تھا؟
Q892: What is Google Drive mainly used for?
گوگل ڈرائیو بنیادی طور پر کس کے لیے استعمال ہوتی ہے؟
Q894: An Anti-terrorism court is established under which section?
انسداد دہشت گردی کی عدالت کس سیکشن کے تحت قائم کی گئی؟
Q895: Who was the first Asian to have received the Nobel Prize?
نوبل انعام حاصل کرنے والا پہلا ایشیائی کون تھا؟
Q896: Which is the deepest river in the world?
دنیا کا سب سے گہرا دریا کون سا ہے؟
Q898: The three eastern rivers the Ravi, the Beas and the Sutlej enter Pakistan from:
دریائے سندھ میں جہلم، بیاس، راوی، چناب اور ستلج پاکستان میں کہا سے شامل ہوتے ہیں۔
Q899: Who was the founder and first caliph of the Umayyad Caliphate?
اموی خلافت کا بانی اور پہلا خلیفہ کون تھا؟