Sindh Police Constable Paper 2021 (2)
Q1: Which flower is the National flower of Pakistan?
پاکستان کا قومی پھول کون سا ہے؟
Q2: The first Prime Minister of Pakistan was:
پاکستان کے پہلے وزیر اعظم کون تھے؟
Q3: Which is the oldest seaport of Pakistan?
پاکستان کی قدیم ترین بندرگاہ کون سی ہے؟
Q4: The first TV station of Pakistan Television was established in which city?
پاکستان ٹیلی ویژن کا پہلا ٹی وی اسٹیشن کس شہر میں قائم ہوا؟
Q5: The symbol of sodium is ______?
سوڈیم کی علامت ______ ہے؟
Q6: Which Act was adopted as Pakistan's first constitution in 1947?
انیس سو سنتالیس1947 میں پاکستان کے پہلے آئین کے طور پر کون سا ایکٹ منظور کیا گیا؟
Q7: Rakaposhi is a mountain in the Gilgat Baltistan region of Pakistan .Rakaposhi means ?
راکاپوشی پاکستان کے گلگت بلتستان کے علاقے میں ایک پہاڑ ہے، راکاپوشی کا مطلب ہے؟
Q8: A virus can spread through:
ایک وائرس کس کے ذریعے پھیل سکتا ہے
Q9: The National Library of Pakistan is located in :
نیشنل لائبریری آف پاکستان کہاں واقع ہے
Q10: Attabad lake was formed due to landslide in 2010. It is located in _____?
عطا آباد جھیل 2010 میں لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے بنی تھی۔ یہ _____ میں واقع ہے؟