Pakistan Census MCQs

    Q11: As per 2023 census, what is the population of Sindh province?

    دو ہزار تئیس کی مردم شماری کے مطابق صوبہ سندھ کی آبادی کتنی ہے؟

    Q12: In the year 2023, Number of registered voters in Pakistan reached__________?

    سال 2023 میں پاکستان میں رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد _________ تک پہنچ گئی؟

    Q13: Population of Pakistan increased _________ between 1998 and 2023?

    سال 1998سے لیکر 2023 کے درمیان پاکستان کی آبادی میں ــــــــــــــــــــــــــــــــــــ اضافہ ہوا؟

    Q14: Which among the following approved the results of the digital census in August 2023?

    مندرجہ ذیل میں سے کس نے اگست 2023 میں ڈیجیٹل مردم شماری کے نتائج کی منظوری دی؟

    Q15: Population of Pakistan increased _________ between 2017 and 2023?

    سال 2017 سے لیکر 2023 کے درمیان پاکستان کی آبادی میں ــــــــــــــــــــــــــــــــــــ اضافہ ہوا؟

    Q16: As per 2023 census, what is the population growth rate of KPK province?

    دو ہزار تئیس کی مردم شماری کے مطابق صوبہ کے پی کے کی آبادی میں اضافے کی شرح کتنی ہے؟

    Q17: As per 2023 census, what is the population growth rate of Pakistan?

    دو ہزار تئیس کی مردم شماری کے مطابق پاکستان کی آبادی میں اضافے کی شرح کتنی ہے؟

    Q18: As per 2023 census, which of the following is correct about population percentage of Pakistan?

    دو ہزار تئیس کی مردم شماری کے مطابق پاکستان کی آبادی کے فیصد کے بارے میں درج ذیل میں سے کون صحیح ہے؟

    Q19: As per 2023 census, what is the population growth rate of Islamabad?

    دو ہزار تئیس کی مردم شماری کے مطابق اسلام آباد کی آبادی میں اضافے کی شرح کتنی ہے؟

    Q20: As of 2023, what is the Number of registered voters in Pakistan?

    دو ہزار تئیس تک پاکستان میں رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد کتنی ہے؟