Sports or Games
Q363: Who took the most wickets for Pakistan in Test matches?
ٹیسٹ میچوں میں پاکستان کی جانب سے سب سے زیادہ وکٹیں کس نے حاصل کیں؟
Q365: Who is known as Rawalpindi Express?
راولپنڈی ایکسپریس کے نام سے کون مشہور ہے؟
Q366: Pakistan Super league team representing Peshawar is named Peshawar----/
پاکستان سپر لیگ میں پشاور کی نمائندگی کرنے والی ٹیم کا نام پشاور ۔۔۔۔۔۔ رکھا گیاتھا۔
Q370: What is the most played sport in Pakistan?
پاکستان میں سب سے زیادہ کھیلا جانے والا کھیل کون سا ہے؟