Senate

    Q71: Half of the Senate of Pakistan members retire after every __________ years and new ones are elected to replace them:

    سینیٹ آف پاکستان کے نصف ارکان ہر _____ سال بعد ریٹائر ہوتے ہیں اور ان کی جگہ نئے ارکان کا انتخاب کیا جاتا ہے

    Q73: On March 2,1985 the number of Senate seats increased from 63 to:

    مارچ 1985 کو سینیٹ کی نشستوں کی تعداد 63 سے بڑھ کر ۔۔۔۔۔ ہو گئی

    Q74: How many women seats are there in Senate of Pakistan?

    سینیٹ آف پاکستان میں خواتین کی کتنی نشستیں ہیں؟