Provinces of Pakistan
Q1: The largest province of Pakistan by area is _____?
پاکستان کا رقبہ کے لحاظ سے سب سے بڑا صوبہ کون سا ہے؟
Q2: Which Province of Pakistan is called Bab-ul-Islam?
پاکستان کے کس صوبے کو باب الاسلام کہا جاتا ہے؟
Q3: The Largest export of Pakistan is _____?
پاکستان کی سب سے بڑی ایکسپورٹ _____ ہے؟
Q4: Balochistan acquired the status of province in the which year?
بلوچستان کو صوبے کا درجہ کس سال ملا؟
Q5: Population Wise Largest Province of Pakistan is?
آبادی کے لحاظ سے پاکستان کا سب سے بڑا صوبہ کون سا ہے؟
Q6: Lowari Pass connects Peshawar with?
لواری درہ پشاور کو کس سے ملاتا ہے؟
Q7: Balochistan province is located in ______ of Pakistan.
صوبہ بلوچستان پاکستان کے ______ میں واقع ہے۔
Q8: Balochistan was given the status of province during the era of ______?
بلوچستان کو کس کے دور میں صوبے کا درجہ دیا گیا؟
Q9: In which province most languages are spoken?
سب سے زیادہ زبانیں کس صوبے میں بولی جاتی ہیں؟
Q10: When was the province of NWFP set up?
صوبہ سرحد کب قائم ہوا؟