Geography of Pakistan
Q151: Length of Gwadar to Kashgar Motorway is?
گوادر تا کاشغر موٹروے کی لمبائی
Q152: Derawar Fort is located in ______?
ڈیراوڑ قلعہ ______ میں واقع ہے؟
Q153: Lowari Pass connects Peshawar with?
لواری درہ پشاور کو کس سے ملاتا ہے؟
Q154: Who drafted “Wardha Scheme” under the guidance of Gandhi?
گاندھی کی رہنمائی میں "وردھا اسکیم" کا مسودہ کس نے تیار کیا؟
Q155: What is the total area of Sindh Province?
صوبہ سندھ کا کل رقبہ کتنا ہے؟
Q156: Mangla dam is located in _____?
منگلا ڈیم کہاں واقع ہے؟
Q157: The Khyber Pass links which two countries?
درہ خیبر کن دو ممالک کو ملاتا ہے؟
Q158: What is the border between Pakistan and Afghanistan called_______?
پاکستان اور افغانستان کی سرحد کو کیا کہتے ہیں؟
Q159: Roosevelt hotel of PIA is located in which country?
پی آئی اے کا روز ویلٹ ہوٹل کس ملک میں واقع ہے؟
Q160: Which country helped Pakistan to build JF-17 Thunder?
جے ایف 17 تھنڈر بنانے میں کس ملک نے پاکستان کی مدد کی؟