Geography of Pakistan
Q1: When was Indus Water Treaty signed?
سندھ طاس معاہدے پر کب دستخط ہوئے؟
Q2: When Pakistan officially joined United Nations Organisations (UNO)?
پاکستان نےکب باضابطہ طور پر اقوام متحدہ کے اداروں میں شمولیت اختیار کی؟
Q3: Pakistan is located in _______?
پاکستان ______ میں واقع ہے؟
Q4: What is the length of coastline of Pakistan?
پاکستان کی ساحلی پٹی کی لمبائی کتنی ہے؟
Q5: The Largest Desert of Pakistan is?
پاکستان کا سب سے بڑا صحرا کونسا ہے؟
Q6: The largest province of Pakistan by area is _____?
پاکستان کا رقبہ کے لحاظ سے سب سے بڑا صوبہ کون سا ہے؟
Q7: Sui gas (Natural gas) was discovered in Balochistan in which year?
سوئی گیس بلوچستان میں کس سال دریافت ہوئی؟
Q8: The word Pakistan first coined by?
پاکستان کا لفظ سب سے پہلے کس نے بنایا؟
Q9: Under Indus Water Treaty which of the following rivers were given to Pakistan?
انڈس واٹر ٹریٹی کے تحت پاکستان کو مندرجہ ذیل میں سے کونسا دریا دیا گیا؟
Q10: The largest dam of Pakistan is _____?
پاکستان کا سب سے بڑا ڈیم کونسا ہے؟