OTS Past Paper held in 2017

    Q21: The Olympic Games are held after how many years?

    اولمپک گیمز کتنے سال بعد منعقد ہوتے ہیں؟

    Q22: What is the rate of Ushr on products of irrigated land?

    وہ زمین جو قدرتی ذرائع, جیسے بارش سے سیراب ہوتی ہے, اس کی پیداوار کا کتنا حصہ عشر کے طور پر دیا جاتا ہے؟

    Q23: After the death of Zia ul Haq on 7th August 1988, who was made the President of Pakistan?

    سات (7) اگست 1988 کو ضیاء الحق کی وفات کے بعد صدر پاکستان کس کو بنایا گیا؟

    Q24: World Trade Organization (WTO) was established in ______?

    ورلڈ ٹریڈ آرگنائزیشن (ڈبلیو ٹی او) ______ میں قائم کی گئی تھی؟

    Q25: The First Round Table Conference lasted from:

    پہلی گول میز کانفرنس کب تک جاری رہی

    Q26: Taj Mahal was built by ______?

    تاج محل کس نے بنایا تھا؟

    Q27: Which City of Pakistan is famous for sports goods?

    پاکستان کا کون سا شہر کھیلوں کے سامان کے لیے مشہور ہے؟

    Q28: Which is the capital of Azad Jammu and Kashmir?

    آزاد جموں و کشمیر کا دارالحکومت کون سا ہے؟

    Q29: An agreement on the demarcation of boundaries was concluded between Pakistan and China in the year _______?

    پاکستان اور چین کے درمیان سرحدوں کی حد بندی کا معاہدہ _______ میں کیا گیا؟

    Q30: The Second largest city in Pakistan is _____?

    پاکستان کا دوسرا بڑا شہر کونسا ہے؟