MLC UDC Past Paper 12-06-2025
Q11: The largest province of Pakistan by area is _____?
پاکستان کا رقبہ کے لحاظ سے سب سے بڑا صوبہ کون سا ہے؟
Q12: Who was the first Prime Minister of Pakistan?
پاکستان کا پہلا وزیراعظم کون تھا؟
Q13: When did the 2nd World War Started?
دوسری عالمی جنگ کب شروع ہوئی؟
Q14: The Capital of Canada is _____?
کینیڈا کا دارالحکومت کونسا ہے؟
Q15: The Capital of Australia is _____?
آسٹریلیا کا دارالحکومت کونسا شہر ہے؟
Q16: 1 byte is equal to _____?
ایک (1) بائٹ کس کے برابر ہے؟
Q17: RAM stands for ____?
ریم سے کیا مراد ہے؟
Q18: Where headquarters of United Nations Organization (UNO) located?
اقوام متحدہ کا ہیڈ کوارٹر کہاں واقع ہے؟
Q19: Who presented the Objective Resolution in the constituent Assembly?
آئین ساز اسمبلی میں قرارداد مقاصد کس نے پیش کی؟
Q20: Which constitution named Pakistan as Islamic Republic of Pakistan?
کس آئین نے پاکستان کو اسلامی جمہوریہ پاکستان کا نام دیا؟