رسالت کے معنی ہیں پیغام پہنچانا اور رسول کے معنی ہیں پیغام پہنچانے والے۔
رسالت کا آغاز حضرت آدم سے ہوا اور آخری نبی حضرت محمد پر ختم ہوا۔
سب سے پہلے آذادانہ آذان حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالی عنہ کے مشورہ پر دی گئی تھی۔
The Battle of Uhud was fought on Saturday, 23 March 625 AD, in the valley north of Mount Uhud.
The Qurayshi Meccans, led by Abu Sufyan ibn Harb, commanded an army of 3,000 men toward Muhammad's stronghold in Medina.
اسلام کے چھ کلموں کے نام
طیب
پہلا کلمہ
شہادت
دوسرا کلمہ
تمجید
تیسرا کلمہ
توحید
چوتھا کلمہ
استغفار
پانچواں کلمہ
رد کفر
چھٹا کلمہ
مکہ آٹھ ہجری کو فتح ہوا تھا۔
غزوہِ احد تین ہجری میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے دندانِ مبارک شھید ہوئے تھے
حضرت میکائیل کے ذمے بارش برسانا اور رزق پہنچانا
حضرت میکائیل اللہ تعالی کے فرشتے ہیں۔
پہلے خلیفہ: حضرت ابوبکررَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُ
تیسرے خلیفہ: حضرت عثمان رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُ
چوتھے خلیفہ: حضرت علی رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُ
فرشتوں کو نور سے پیدا کیا گیا، جنات کو آگ کے دہکتے شعلے سے پیدا کیا گیا اور آدم کو اس شے سے پیدا کیا گیا ہے، جس کی صفت (اللہ تعالیٰ نے) تمھیں بیان فرمائی ہے۔