Explanation
غزوہ بدر: 17 رمضان 2 ہجری، بمطابق 13 مارچ 624ء کو پیش آیا۔قیادت: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم مسلمانوں کی قیادت فرما رہے تھے، جبکہ ابو جہل قریش کی طرف سے قائد تھا۔
مسلمانوں کی تعداد: 313، جن میں سے 13 یا 14 صحابہ شہید ہوئے۔
قریش کی تعداد: تقریباً 1000، جن میں سے 70 مارے گئے اور کئی گرفتار ہوئے۔
یہ غزوہ اسلام کی پہلی اور فیصلہ کن جنگ تھی۔