HAJJ
Q161: What is the key focus of the training provided to Nazim staff for their duties during Hajj 2025?
حج 2025 کے دوران ناظمین کے عملے کو ان کی ڈیوٹیوں کے لیے فراہم کی جانے والی تربیت کا بنیادی مرکز کیا ہے؟
Q162: What is one of the key features depicted on the Mina and Arafat map for Hajj 2025 to help guide pilgrims?
حج 2025 کے لیے منیٰ اور عرفات کے نقشے پر دکھائے گئے کلیدی خصوصیات میں سے ایک کیا ہے تاکہ عازمین کی رہنمائی کی جاسکے؟
Q163: What was the age of the Holy Prophet (SAW) when he solved the conflict of placing Hajr-e-Aswad.
حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی عمر کیا تھی جب آپ نے حجر اسود رکھنے کا تنازعہ حل فرمایا۔
Q164: Muslim perform Hajj on ---- of Zulhaj.
مسلمان ........ ذوالحج کو حج کرتے ہیں۔
Q165: Why is the Mina and Arafat map crucial for ensuring pilgrim safety during Hajj 2025?
منیٰ اور عرفات کا نقشہ حج 2025 کے دوران حاجیوں کی حفاظت کو یقینی بنانے کے لیے کیوں اہم ہے؟
Q166: During Hajj, pilgrims shave their heads as a symbol of humility and submission. what is this act called?
حج کے دوران، عازمین عاجزی اور تواضع کی علامت کے طور پر اپنے سر منڈواتے ہیں۔ اس عمل کو کیا کہتے ہیں؟
Q167: What is the significance of the Black Stone (Hajar al Aswad) located in Kaaba?
خانہ کعبہ میں موجود حجر اسود کی کیا اہمیت ہے؟
Q168: Who among the followings performed first ever Hajj?
درج ذیل میں سے سب سے پہلے حج کس نے کیا؟
Q169: What is called that place where Hazrat Ibrahim (AS) stood while constructing the Kaaba?
اس جگہ کو کیا کہتے ہیں جہاں حضرت ابراہیم علیہ السلام تعمیر کعبہ کے وقت کھڑے ہوئے تھے؟
Q170: What is the name of the valley where pilgrims stay overnight during Hajj?
اس وادی کا کیا نام ہے جہاں حج کے دوران عازمین رات قیام کرتے ہیں؟