Angel فرشتے
Q11: Who is referred in the Quran as Roh-al-Ameen
قرآن میں روح الامین ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ کو کہا گیا ہے۔
Q12: Who is referred in the Qur'an as Rooh-ul-Quds?
قرآن مجید میں روح القدس کس کو کہا گیا ہے؟
Q14: How many times Hazrat Jibrael (AS) is mentioned in the holy Quran?
قرآن پاک میں حضرت جبرائیل علیہ السلام کا ذکر کتنی بار آیا ہے؟
Q19: Literal meaning of "Iblees" is:
\"ابلیس\" کے لغوی معنی کیا ہیں:
Q20: Angels are created from ______?
فرشتے ______ سے بنائے گئے ہیں؟