Ahadees احادیث
Q72: When a Sahabi did something and Holy Prophet (SAW) did not say anything upon it, this Hadith Sharif is called _____?
جب کسی صحابی نے کوئی کام کیا اور حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے اس پر کچھ نہ فرمایا تو اس حدیث شریف کو کیا کہتے ہیں؟
Q73: How many Takbeer are offered in Eid Prayer?
عید کی نماز میں کتنی تکبیریں پڑھی جاتی ہیں؟
Q74: The holy Prophet (PBUH) said that cleanliness is the part of:
حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ صفائی ۔ ۔ ۔ ۔ کا حصہ ہے
Q76: The wine was prohibited in ______ A.H.
شراب کو کب حرام قرار دیاگیا؟
Q77: Backbiting is like eating flesh of one's dead _______?
غیبت کرنا مردہ کا گوشت کھانے کے مترادف کیا ہے؟
Q80: Belief in the Day of Judgement & the afterlife (Akhira) is the _______ articles of faith.
آخرت پر ایمان رکھنا ایمان مفصل میں کونسے نمبر پر ہے؟