100 MOST REPEATED ISLAMIC STUDY MCQS
Q731: Who was made governor of North Yemen by Holy Prophet?
حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے شمالی یمن کا گورنر کس کو بنایا تھا؟
Q732: After Hijrat from Mecca to Madina, the Holy Prophet Muhammad’s (PBUH) camel kneeled at the door of:
ہجرت کے بعد مکہ سے مدینہ کی طرف آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی اونٹنی نے ۔ ۔ ۔۔۔۔ کےدروازے پر گھٹنے ٹیک دیے
Q733: The Colour of the Flag of the Islamic Army in Ghazwa Badr was____?
غزوہ بدر میں اسلامی فوج کے جھنڈے کا رنگ کیا تھا؟
Q735: City of ___ is mentioned in Holy Quran
___ شہر کا ذکر قرآن پاک میں آیا ہے۔
Q736: The Holy Prophet (PBUH) passed away in the age of:
حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی وفات ۔ ۔ ۔ ۔ ۔۔ ۔ سال کی عمر میں ہوئی
Q737: Needle was invented by Prophet?
سوئی کس نبی نے ایجاد کی؟
Q739: The Meaning of Kauthar (Surah Kauser ) is
کوثر کے معنی کیا ہیں۔
Q740: Islamic calendar (Hijra) commenced from?
اسلامی سال ہجری کا آغاز کب ہوا؟