Major Seas and Oceans of the World
Q141: Which of the following set of countries and territories bordering Mediterranean Sea?
بحیرہ روم سے متصل ممالک اور خطوں کا مندرجہ ذیل میں سے کون سا مجموعہ ہے؟
Q142: Under which sea, the world’s oldest known intact shipwreck has been discovered by a team of maritime archaeologists?
سمندری آثار قدیمہ کے ماہرین کی ٹیم نے کس سمندر کے نیچے سے دنیا کا قدیم ترین معلوم محفوظ جہاز کا ملبہ دریافت کیا ہے؟
Q143: Why black sea is so called ?
کالا سمندر کیوں کہا جاتا ہے؟
Q144: Black Sea touches boundary of which country?
بحیرہ اسود کس ملک کی حدود کو چھوتا ہے؟
Q145: Where did the Atlantic Ocean located?
بحر اوقیانوس کہاں واقع ہے؟
Q146: Tide waves occur due to earthquake is called___.
زلزلے کی وجہ سے جوار کی لہریں آتی ہیں اسےکیا کہا جاتا ہے۔
Q147: Which city has no river?
وہ کونسا ملک ہے جس میں دریا نہیں ہے؟
Q148: Latakia and Tartus are Seaports of:
لطاکیہ اور طرطوس ____________ کی بندرگاہیں ہیں؟
Q149: Where is the island of Fiji located?
فجی کا جزیرہ کہاں واقع ہے؟
Q150: which ocean is known as third largest ocean of the world?
دنیا کا تیسرا بڑا سمندر کون سا سمندر ہے؟