Country Nicknames

    Q1: Which country is known as “Land of Rising Sun”?

    ابھرئے ہوئے سورج کی سرزمین کس ملک کو کہا جاتا ہے؟

    Q2: Which country is called the Land of Prophets?

    کس ملک کو انبیاء کی سرزمین کہا جاتا ہے؟

    Q3: Which country is called the “Land of the Midnight Sun”?

    کس ملک کو لینڈ آف مڈنائیٹ سن کہا جاتا ہے؟

    Q4: "Myanmar" is the new/old name of _____ ?

    میانمار ____ کا نیا/پرانا نام ہے؟

    Q5: Which city is known as the Big Apple?

    کون سا شہر بڑے سیب کے نام سے جانا جاتا ہے؟

    Q6: The Land of Maple Leaves is a nickname of which country?

    میپل کے پتوں کی سرزمین کس ملک کا عرفی نام ہے؟

    Q7: Which country is known as Sick Man of Europe?

    کس ملک کو یورپ کا بیمار آدمی کہا جاتا ہے؟

    Q8: Which country is called as “Land of Mountains”?

    کس ملک کو "پہاڑوں کی سرزمین" کہا جاتا ہے؟

    Q9: Formosa is the old name of which country?

    فارموسا کس علاقے کا قدیمی نام ہے؟

    Q10: Which country is completely surrounded by South Africa?

    کون سا ملک مکمل طور پر جنوبی افریقہ سے گھرا ہوا ہے؟