100 Most Repeated GK MCQs

    Q71: Which country is called the “Land of the Midnight Sun”?

    کس ملک کو لینڈ آف مڈنائیٹ سن کہا جاتا ہے؟

    Q72: The world’s Largest fresh water Lake is?

    دنیا کی سب سے بڑی تازہ پانی کی جھیل کونسی ہے؟

    Q73: IMF stands for _____?

    آئی ایم ایف کا مطلب کیا ہے؟

    Q74: How many countries are the members of NATO?

    نیٹو میں کتنے رکن ممالک ہیں؟

    Q75: The Capital of Libya is _____?

    لیبیا کا دارالحکومت کونسا ہے؟

    Q76: GPS is an abbreviation of _____?

    جی پی ایس کا مخفف کیا ہے؟

    Q77: Where is the Headquarter of ASEAN located?

    آسیان کا صدر دفتر کس شہر میں واقع ہے؟

    Q78: The United Kingdom (UK) left the European Union on _______?

    یونائیٹڈ کنگڈم (برطانیہ) نےکب یورپی یونین کوچھوڑ دیا؟

    Q79: The highest waterfall of the world is?

    دنیا کی بلند ترین آبشار کون سی ہے؟

    Q80: What is the length of Great Wall of China?

    چین کی عظیم دیوار کی لمبائی کتنی ہے؟