100 Most Repeated GK MCQs
Q751: Which is the largest tea producing country in the world?
دنیا میں سب سے زیادہ چائے پیدا کرنے والا ملک کون سا ہے؟
Q752: Which country has threatened to withdraw from NPT?
کس ملک نے این پی ٹی سے دستبرداری کی دھمکی دی؟
Q753: Which is known as the City of Skyscrapers?
کس شہر کو فلک بوس عمارتوں کا شہر کہا جاتا ہے؟
Q754: Which of the following is not part of the G7?
مندرجہ ذیل میں سے کون سا جی۔سیون کا حصہ نہیں ہے؟
Q755: Russia Warsaw pact was signed in which year?
روس سے وارسا معاہدہ کس سال ہوا؟
Q756: Line of Actual Control (LAC) is a border among which countries?
لائن آف ایکچوئل کنٹرول (ایل اے سی) کن ممالک کی سرحد ہے؟
Q757: The current US President Joe Biden has also served as ______ of the United States.
امریکہ کے موجودہ صدر جو بائیڈن ہیں جنہوں نے اس سے پہلے بطور _______ کام کیا۔
Q758: What is the Capital of Kenya?
کینیا کا دارالحکومت کیا ہے؟
Q759: 'Burj al Khalifa' the tallest standing structure at present is located in ________?
برج الخلیفہ اس وقت کا سب سے اونچا ڈھانچہ کہا واقع ہے۔
Q760: What is the capital of Spain ___?
سپین کا دارالحکومت کیا ہے___؟