100 Most Repeated GK MCQs
Q601: SCO stands for _____?
ایس سی او کا مطلب کیا ہے؟
Q602: Which of the following is the main reason of Tsunami?
سونامی کی بنیادی وجہ درج ذیل میں سے کون سی ہے؟
Q603: The most Populous continent is _____?
سب سے زیادہ آبادی والا براعظم _____ ہے؟
Q604: The sky appears blue because of
آسمان نیلا دکھائی دیتا ہے کس کی وجہ
Q605: People's Republic of China was founded in ______?
عوامی جمہوریہ چین کی بنیاد ______ میں رکھی گئی تھی؟
Q606: What is the number of players in the game of Water Polo?
واٹر پولو کے کھیل میں کھلاڑیوں کی تعداد کتنی ھوتی ہے؟
Q607: Roosevelt hotel of PIA is located in which country?
پی آئی اے کا روز ویلٹ ہوٹل کس ملک میں واقع ہے؟
Q608: How many Judges to the international Court of Justice are elected by The Security Council and the General Assembly for the term of 9 year?
بین الاقوامی عدالت انصاف کے کتنے ججوں کا انتخاب سلامتی کونسل اور جنرل اسمبلی 9 سال کی مدت کے لیے کرتے ہیں؟
Q609: Einstein was awarded the Nobel Prize for his work on:
آئن سٹائن کو ان کے کونسے کام پر نوبل انعام سے نوازا گیا
Q610: Nagorno Karabagh dispute region among which countries?
نگورنو کاراباغ تنازعہ کا علاقہ کن ممالک کے درمیان ہے؟