100 Most Repeated GK MCQs
Q2091: The Scout Association was founded in 1910 by _____?
سکاؤٹ ایسوسی ایشن کی بنیاد 1910 میں _____ نے رکھی تھی۔
Q2092: After an outbreak of the violence, African National Congress was banned in 1961 by the government of South Africa. Name its leader who was sentenced to life imprisonment?
سال 1961 میں ساوتھ افریقی حکومت نے پرتشدد واقعات کے افریقن نیشنل کانگریس پر پابندی عائد کردی۔ اس پارٹی کے لیڈر کا نام کیا تھا؟
Q2093: Which of the following is not the seaport of the USA ----
مندرجہ ذیل میں سے کون سا امریکہ کی بندرگاہ نہیں ہے
Q2095: Which group of the following countries are not members of UN?
مندرجہ ذیل ممالک میں سے کون سا گروپ اقوام متحدہ کا رکن نہیں ہیں؟
Q2098: Who wrote the first college text book Rural Sociology?
کالج کی پہلی درسی کتاب رورل سوشیالوجی کس نے لکھی؟
Q2099: According to OAG which of the following routes is the busiest?
او اے جی کے مطابق مندرجہ ذیل میں سے کون سا روٹ سب سے زیادہ مصروف ہے؟
Q2100: Accra is the capital of which country____?
اکرا کس ملک کا دارالحکومت ہے___؟