MOD Assistant Director 20 Years Past Papers (2008 to 2023)

    Q41: Who is the current chairman of National Accountability Bureau (NAB) ?

    قومی احتساب بیورو (نیب) کا موجودہ چیئرمین کون ہے؟

    Q42: Which country has the largest reserves of Oil____?

    کس ملک کے پاس تیل کے سب سے زیادہ ذخائر ہیں؟

    Q43: The freezing point of water :

    پانی کا نقطہ انجماد

    Q44: Which City of Pakistan is famous for sports goods?

    پاکستان کا کون سا شہر کھیلوں کے سامان کے لیے مشہور ہے؟

    Q45: What is the length of Durand line?

    ڈیورنڈ لائن کی لمبائی کتنی ہے؟

    Q46: The Picture on the back of the 5000 Rupee Pakistani Note?

    پانچ ہزار روپے کے پاکستانی نوٹ کی پشت پر تصویر؟

    Q47: How many official working languages are recognized by UNO ?

    اقوام متحدہ کی طرف سے کتنی سرکاری زبانوں کو تسلیم کیا گیا ہے؟

    Q48: Lack of ________ causes diabetes.

    شوگر جسم میں کس چیز کی کمی کی وجہ سے لاحق ہوتی ہے؟

    Q49: The Pirpur report of 1938 was prepared by ______?

    سن 1938 کی پیرپور رپورٹ کس نے تیار کی تھی؟

    Q50: Sub-Himalayas are also known as ______?

    ذیلی ہمالیہ ______ کے نام سے بھی جانا جاتا ہے؟