FPSC FIA Inspector 13 Years Past Papers from 2010 to 2022
Q251: Which country will host the 2023 cricket world cup?
کرکٹ ورلڈ کپ دو ہزار تئیس کی میزبانی کونسا ملک کرے گا؟
Q252: When was the last time Pakistan’s Hockey Team won a Gold Medal at the Olympics games;
آخری بار پاکستان کی ہاکی ٹیم نے اولمپکس گیمز میں گولڈ میڈل کب جیتا تھا؟
Q253: Which of the following countries embroidery was added to UNESCO cultural heritage list?
مندرجہ ذیل میں سے کس ملک کی کڑھائی کو یونیسکو ثقافتی ورثے کی فہرست میں شامل کیا گیا؟
Q254: Who is known as Father of Genetics?
جینیات کا باپ کس کو کہا جاتا ہے؟
Q255: Where G7 (Group of Seven) summit to be held in 2022?
جی سیون کا سربراہی اجلاس دو ہزار بائیس\ میں کہاں منعقد ہوا؟
Q257: What is H5N1?
کیا ہے؟ H5N1
Q259: Which country recently shifted its embassy to Jerusalem?
حال ہی میں کس ملک نے اپنا سفارت خانہ یروشلم منتقل کیا؟
Q260: Electromagnetic waves travel with _____?
برقی مقناطیسی لہریں _____ کے ساتھ سفر کرتی ہیں؟