FPSC FIA AD Past Papers from 2001 to 2022
Q231: What is Cathy Pacific?
کیتھی پیسیفک کیا ہے؟
Q232: A branch of medicine dealing with eyes and related diseases is called ____?
آنکھوں اور متعلقہ بیماریوں سے نمٹنے والی طب کی ایک شاخ کو کیا کہا جاتا ہے؟
Q233: What are the official languages of the UNO?
یو این او کی آفیشل زبانیں کونسی کونسی ہیں ؟
Q234: When world bicycle day is observed?
سائیکل کا عالمی دن کب منایا جاتا ہے؟
Q235: Pakistan day is celebrated on ___________?
یوم پاکستان______ کو منایا جاتا ہے؟
Q236: Lactometer is used to measure which of the following?
لییکٹومیٹر کس چیز کی پیمائش کے لیے استعمال کیا جاتا ہے؟
Q237: When Hazrat Umar conquered Bait Ul Maqdas in ____ A.H.
جب حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے ____ ہجری میں بیت المقدس فتح کیا۔
Q238: What was written on seal of the Holy Prophet (PBUH)?
حضور کی مہر پر کیا لکھا تھا۔
Q239: How many Medals did Pakistan win in Tokyo Paralympic Games?
ٹوکیو پیرالمپکس گیمز میں پاکستان نے کتنے میڈلز جیتے؟
Q240: Hazrat Sara (RA) the wife of Hazrat Ibrahim (AS) and the mother of Hazrat Ishaq (AS) and the sister of Prophet ____?
حضرت سارہ رضی اللہ عنہا حضرت ابراہیم علیہ السلام کی بیوی اور حضرت اسحاق علیہ السلام کی والدہ اور کس نبی کی بہن ہیں؟