FPSC CSS MPT Past Paper dated 17-11- 2024 (Batch-I)
Q52: The 10-rupee coin, recently issued by SBP, contains the picture of?
اسٹیٹ بینک کی طرف سے حال ہی میں جاری کردہ 10 روپے کے سکے میں کس چیز کی تصویر ہے؟
Q53: What is the name of recent cyclone that hit the eastern coast India in2024?
دو ہزار چوبیس میں مشرقی ساحل پر بھارت سے ٹکرانے والے حالیہ طوفان کا نام کیا ہے؟
Q54: Which of the following famous Personalities Chaired G-7 Summit 2024?
مندرجہ ذیل میں سے کس مشہور شخصیت نےجی-سیون سمٹ دو ہزار چوبیس کی صدارت کی؟
Q56: Name the country that won FIFA Women’s World Cup 2023?
فیفا ویمنز ورلڈ کپ جیتنے والے ملک کا نام بتائیں
Q57: Battle field Badar is situated near the City of
بدر کا میدان جنگ کس شہر کے قریب ہے ؟
Q58: Where the election of Caliph Abu Bakar was held?
حضرت ابو بکر الہیہ کی خلافت کا انتخاب کسی جگہ منعقد ہوا؟
Q59: For which Sura, Rasool Ullah said that it became me older?
کس سورت کے بارے میں رسول اللہ ﷺ نے فرمایا کہ اس نے مجھےبوڑھاکردیاہے ؟