FPSC all Past Papers MCQs of 2025
Q1: When Pakistan officially joined United Nations Organisations (UNO)?
پاکستان نےکب باضابطہ طور پر اقوام متحدہ کے اداروں میں شمولیت اختیار کی؟
Q2: Who was the first President of Pakistan?
پاکستان کا پہلا صدر کون تھا؟
Q3: The Objective Resolution was passed on?
قرار داد مقاصد کب منظور ہوئی؟
Q4: Which flower is the National flower of Pakistan?
پاکستان کا قومی پھول کون سا ہے؟
Q5: Pakistan is located in _______?
پاکستان ______ میں واقع ہے؟
Q6: What is the length of coastline of Pakistan?
پاکستان کی ساحلی پٹی کی لمبائی کتنی ہے؟
Q7: Which country is known as “Land of Rising Sun”?
ابھرئے ہوئے سورج کی سرزمین کس ملک کو کہا جاتا ہے؟
Q8: The National Anthem of Pakistan is written by?
پاکستان کا قومی ترانہ کس نے لکھا ہے؟
Q9: The International border between Pakistan and Afghanistan is known as ______?
پاکستان اور افغانستان کے مابین بین الاقوامی سرحد ______ کے نام سے جانا جاتا ہے؟
Q10: Who is known as the father of computer?
کمپیوٹر کا بانی کس کو کہا جاتا ہے؟