FBR Stenotypist Past Paper 05-02-2023
Q31: Which file starts MS Word?
ایم ایس ورڈ سے کونسی فائل شروع ہوتی ہے؟
Q32: Which of the following is the Oldest Language of Pakistan?
پاکستان کی سب سے قدیم زبان مندرجہ ذیل میں سے کون ہے؟
Q33: What was the relation between Prophet Ismail (علیہ) and Prophet Ishaq (علیہ)?
حضرت اسماعیل علیہ السلام اور حضرت اسحاق علیہ السلام کے درمیان کیا تعلق تھا؟
Q34: The D-8 is an organization of nine _____ countries.
ڈی ایٹ نو _____ ممالک کی تنظیم ہے۔
Q35: Vienna is the capital of which country?
ویانا کس ملک کا دارالحکومت ہے؟
Q36: VGA stands for _____?
وی جی اے کا مطلب کیا ہے؟
Q37: The second largest Continent (by area) of the world is ______?
رقبہ کے لحاظ سے دنیا کا دوسرا بڑا براعظم کونسا ہے؟
Q38: Who is the Current Chairman of FBR?
ایف بی آر کے موجودہ چیئرمین کون ہیں؟
Q39: Wazir Khan Mosque is located in _______?
مسجد وزیر خان کس شہر میں واقع ہے؟
Q40: Which country has the shortest boundary with Pakistan?
پاکستان کے ساتھ سب سے چھوٹی سرحد کس ملک کی ہے؟