FBR RPM Operator Past Paper 08-12-2023
Q11: What is the use of a horizontal Scroll Bar in MS Excel?
ایم ایس ایکسل میں افقی اسکرول بار کا کیا استعمال ہے؟
Q12: How to edit chart in ppt presentation?
پی پی ٹی پریزنٹیشن چارٹ میں ترمیم کیسے ھوتی ھے
Q13: How many rivers in Punjab?
پنجاب میں کتنے دریا ہیں؟
Q14: In MS Word, the 'watermark' option is available in ______.
ایم ایس ورڈ میں، 'واٹر مارک' آپشن کہا دستیاب ہے۔
Q16: Which gas helps in cooling in refrigerators?
کونسی گیس فریج میں ٹھنڈا کرنے میں مدد کرتی ہے؟
Q17: Tarbela Dam is located in which province of Pakistan?
تربیلا ڈیم پاکستان کے کس صوبے میں واقع ہے ؟
Q18: The formula of the electric field intensity is ______.
الیکٹرک فیلڈانٹینسٹی کی شدت کا فارمولا کیا ہے۔
Q19: Units of capacitance are equivalent to ________.
کپیس ٹینس کا یونٹ کس کے برابر ہے