Excise Constable Model Past Paper 2018
Q31: Which of the following Planet has the smallest diameter?
مندرجہ ذیل میں سے کس سیارے کا قطر سب سے چھوٹا ہے؟
Q32: The first revealed book was ______?
سب سے پہلے کونسی مقدس کتاب نازل ہوئی تھی؟
Q33: Which of following is the smallest ocean of the world?
مندرجہ ذیل میں سے دنیا کا سب سے چھوٹا سمندر کون سا ہے؟
Q34: Who was the ruler of Kashmir at the time of partition?
تقسیم کے وقت کشمیر کا حکمران کون تھا؟
Q35: Hazrat Halima belonged to the tribe of _________?
حضرت حلیمہ کا تعلق کس قبیلہ سے تھا؟
Q36: Who is known as the Father of Geometry?
جیومیٹری کا باپ کس کو کہا جاتا ہے؟
Q37: Earth rotates its axis from _____?
زمین اپنے محور کو _____ سے گھومتی ہے؟
Q38: Who is the Current Chairman of Council of Islamic Ideology of Pakistan (CII)?
اسلامی نظریاتی کونسل پاکستان کے موجودہ چیئرمین کون ہیں؟
Q39: Lionel Messi is a famous player of __________?
لیونل میسی ایک مشہور کھلاڑی ہیں
Q40: Who is the Current Chief of Army Staff (COAS), Pakistan?
پاکستان کے موجودہ چیف آف آرمی سٹاف کون ہے؟