Discoveries & Invention
Q21: Fathometer is used to measure ______?
فاتومیٹر ______ کی پیمائش کے لئے استعمال ہوتا ہے؟
Q22: Which of the following Muslim Scientists discovered the radius of the earth?
مندرجہ ذیل میں سے کس مسلمان سائنسدان نے زمین کا رداس دریافت کیا؟
Q23: Who invented dynamite?
ڈائنامائٹ کس نے ایجاد کیا؟
Q24: Who discover the Vaccine?
ویکسین کس نے دریافت کی؟
Q25: Who invented Radio?
ریڈیو کس نے ایجاد کیا؟
Q26: Law of gravity was given by
کشش ثقل کا قانون کس نےدیا تھا۔
Q27: The electron was first identified by?
الیکٹران کی شناخت سب سے پہلے کس نے کی؟
Q28: Biosensor is used to measure:
بائیو سینسر کس چیز کی پیمائش کے لیے استعمال کیا جاتا ہے؟
Q29: The light Bulb was invented by?
لائٹ بلب کس نے ایجاد کیا تھا؟
Q30: Who was the first person in Space?
خلا میں پہلا شخص کون تھا؟