Discoveries & Invention
Q271: Where does the word Zoology come from?
زولوجی کا لفظ کہاں سے آیا؟
Q272: Electric motor was invented by ______________
الیکٹرک موٹر کس کی ایجاد ھے۔
Q274: The instrument used for measuring body composition is:
جسم کی ساخت کی پیمائش کے لیے استعمال ہونے والا آلہ ہے
Q275: Who invented the Contact Lens?
کانٹیکٹ لینس کس نے ایجاد کیا؟
Q276: One who is specialist in nose diseases
ناک کی بیماریوں کا ماہر کیا کھلاتا ھے۔
Q277: For being able to see three-dimensional pictures we have to use_________?
تین جہتی تصویریں دیکھنے کے قابل ہونے کے لیے ہمیں کیا استعمال کرنا ہوگا؟
Q278: Aspirin was invented by German chemist Felix Hoffmann in the year:
اسپرین کی ایجاد جرمن کیمیا دان فیلکس ہوفمین نے کس سنہ میں کی تھی۔
Q279: Who is credited with inventing the Telephone?
ٹیلی فون ایجاد کرنے کا سہرا کس کے سر ہے؟
Q280: In which year did scientists discover the virus that causes AIDS?
سائنسدانوں نے ایڈز کا سبب بننے والا وائرس کس سال دریافت کیا؟