An adverb modifies a verb, adjective, or another adverb by providing more information about how, when, where, or to what extent an action is performed.
Examples include words like quickly, very, and well.
سوئی بلوچستان کا ایک قصبہ ہے۔
قدرتی گیس کو سوئی میں 1952 میں دریافت کیاگیاتھا۔
To find the number of students per row, divide total students by number of rows: 96 ÷ 6 = 16.
Each row has an equal number of students, so 16 students are in each row.
ٌ**********
RY 13-01-2023
مکہ 8 ہجری کو فتح ہوا تھا۔
جنرل ضیاءالحق 17 اگست 1988 کو جہاز حادثے میں انتقال کرگئے تھے۔
رسول اللہ کا ارشاد مبارک ہے: ''قبولیت ِاعمال کا دارومدار نیت پر ہے۔'' (بخاری )
حضرت ابو بکر رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُ کی صاحبزادی اور نبی کریم صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم کی زوجہ حضرت
عائشہ رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہا کا انتقال 58 ہجری کو ہوا۔
حضرت عائشہ کی کنیت ام عبداللہ تھی۔
AGM 08-01-2023
معراج کے واقعہ کے ذکر سورہ بنی اسرائیل میں آیا ہے۔
معراج، رسول خداؐ کے مسجد اقصیٰ سے آسمانوں کی طرف سفر کو کہا جاتا ہے
دنیا میں سے زیادہ گندم کی پیداوار چین میں ہوتی ہے۔