Past Papers 2020
Q41: Who was the first father-in-law of Prophet Muhammad (S.A.W)?
پیغمبر اسلام (ص) کے پہلے سسر کون تھے؟
Q42: Jewish tribe Banu Nadir expelled from Madina in which Hijri?
یہودی قبیلہ بنو نضیر کوکس ہجری میں مدینہ سے بے دخل کیا؟
Q43: The pilgrim who performs Hajj-ul-Tamattu is called:
حج تمتع کرنے والے کو ۔ ۔ ۔ ۔۔ کہتے ہیں
Q44: “Zardak” is the highest peak of which mountain range________?
\"زردک\" کس پہاڑی سلسلے کی سب سے اونچی چوٹی ہے؟
Q46: Which Glacier is the 2nd Largest Glacier of Pakistan?
پاکستان کا دوسرا بڑا گلیشیئر کون سا گلیشیئر ہے؟
Q48: Who was the first companion to be buried in Jannatul Baqi?
جنت البقیع میں دفن ہونے والے پہلے صحابی کون تھے؟
Q49: Hazrat Shees (A.S.) passed away at the age of:
حضرت شیس (ع) کا انتقال ۔۔ ۔ ۔ ۔ سال کی عمر میں ہوا