Information Technology (IT)

    Q11: In MS Word, Portrait and Landscape are _______?

    ایم ایس ورڈ میں پورٹریٹ اور لینڈ اسکیپ ______ ہیں؟

    Q12: Which is the smallest unit of memory/data in computer?

    کمپیوٹر میں ڈیٹا کی سب سے چھوٹی اکائی کون سی ہے؟

    Q13: One Gigabyte is equal to _____?

    ایک گیگا بائٹ کے برابر ہے؟

    Q14: Microsoft corporation is founded by _______?

    مائیکروسافٹ کارپوریشن کی بنیاد ______ نے رکھی ہے؟

    Q15: HTML is an abbreviation for _____?

    ایچ ٹی ایم ایل _____ کے لئے ایک مخفف ہے؟

    Q16: ATM stands for ____?

    اے ٹی ایم کا مطلب کیا ہے؟

    Q17: Which of the following is a volatile memory?

    مندرجہ ذیل میں سے کون سی غیر مستحکم میموری ہے؟

    Q18: The files deleted from the computer are stored in _____?

    کمپیوٹر سے حذف شدہ فائلیں کس میں محفوظ کی جاتی ہیں۔

    Q19: BIOS stands for ______?

    بی آئی او ایس کا مطلب کیا ہے؟

    Q20: What type of operating system MS-DOS is?

    ایم ایس ڈاس کس قسم کا آپریٹنگ سسٹم ہے؟