Computer Basic Hardware Components
Q201: The basic function performed by a computer is _________ of a program.
کمپیوٹر کے ذریعہ انجام دیا جانے والا بنیادی فنکشن پروگرام کا_____ ہے۔
Q202: If CPU executes multiple programs simultaneously, it is known as?
اگر سی پی یو ایک ساتھ متعدد پروگرام چلاتا ہے تو اسے کیا کہا جاتا ہے؟
Q203: Old computers are based on:
پرانے کمپیوٹرزون کس پر مبنی ہیں
Q204: A data item is _____________ unit of data in database.
ڈیٹا آئٹم ڈیٹا بیس میں ڈیٹا کی کونسی اکائی ہے۔
Q205: What is Communication device in Computer?
کمپیوٹر میں کمیونیکیشن ڈیوائس کیا ہے؟
Q207: ونڈوز کس کی پراڈکٹ ہے؟
Q208: What is virtual memory?
ورچوئل میموری کیا ہے؟
Q209: Which component is necessary to run BIOS?
بی۔آئی۔او۔ایس کو چلانے کے لیے کون سا جزو ضروری ہے